RJ ki Diary"✍?
☆ *`Wellcome to “RJ کی Diary”`* ☆ *"میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں…* *سرورق یہ بھی لکھنا، مجھے 'مات ہو گئی تھی'!"*?? وہ لمحے، وہ کہانیاں، وہ جذبات… جنہیں لفظوں میں سمیٹنا مشکل ہو، یہاں RJ کی Diary میں وہ سب کچھ ملے گا جو دل کو چھو جائے… ? *تمام نئے ممبرز کو خوش آمدید!* جنہوں نے ہمارے چینل کو فالو کیا، ان کے جذبے کو سلام! یہ چینل صرف ایک پلیٹ فارم نہیں، بلکہ ایک ادبی کارواں ہے… جہاں: ? آپ کو ملیں گے آپ کے پسندیدہ ناولز پر *تجزیے و تبصرے* ?️ بہترین *اردو تحریریں، شاعری، اقتباسات* ? اور ہر وہ پیراگراف جو دل کی گہرائیوں سے نکلا ہو… ? *سب سے خاص بات*: یہاں ہر پوسٹ محفوظ ہے — جب چاہیں، جوائن کریں، سب کچھ پہلے سے موجود ملے گا۔ آپ کی پسند اور سہولت ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ✨ *اپنا پیار دکھائیں، ہر پوسٹ پر ایک چھوٹا سا ری ایکشن دیں!* یہ صرف حوصلہ افزائی نہیں، ہماری محنت کا صلہ ہے۔ ? چینل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر اردو ادب سے محبت کرنے والا اس قافلے کا حصہ بن سکے۔ --- ? *اگر آپ کسی خاص ناول پر تبصرہ چاہتے ہیں یا کوئی فرمائش ہو* تو صرف ناول اور لکھاری کا نام لکھ کر نیچے دیے گئے نمبر پر WhatsApp کریں: ☎️ *+92342 8678391* --- ? *پی ڈی ایف پڑھنے والوں کے لیے:* ہمارا الگ واٹس ایپ گروپ بھی موجود ہے جہاں ناولز، کتب، افسانے، اور ڈائجسٹ باقاعدگی سے شیئر کیے جاتے ہیں۔ شمولیت کے لیے رابطہ کریں۔ --- *منجانب:* (•̀ᴗ•́) — *RJ ☕︎* *"لفظوں کی خوشبو میں لپٹے جذبات،* *بس آپ تک پہنچانے کا ایک ادبی ذریعہ!"*