ℚ???? ℍ??????????੍᭄͜͡


*جن کے جذبات جوانی میں رب سے جڑنا شروع ہو جائیں ان کے دل روحانی لذتوں سے سرشار ہو جاتے ہیں.* *ان کی عاقبت کا سفر بہت خوبصورت ہوتا ہے۔* *اور خوش بخت ہیں وہ انسان جو رب کی محبت کو جوانی میں محسوس کرنا شروع کر دیتے ہیں* ?????? ♣੍᭄͜͡ℚ???? ℍ??????????੍᭄͜͡