Qureshi Urdu شاعری Poetry Islamic Stories Sad Romantic funny Poetry Jokes Pakistan News خبر Job Song
Admin.. . *پڑھنے کی عادت ہمدرد بناتی ہے* نیویارک یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ کہانیاں زندگی بدل دینے والے تصورات فراہم کرتی ہیں۔کہانی کے کرداروں کی زندگیوں کھو جانا حقیقی زندگی میں دیگر افراد کے احساسات کو سمجھ پانے کی اہلیت کو مضبوط بناتے ہیں۔مثال کے طور پر دنیا کو کسی کہانی کے متاثر کن کردار کی آنکھوں سے دیکھنا ہمارے لیے اپنے بہن بھائیوں، والدین یا کسی پیارے کے نقطہ نظر کو سمجھنا آسان بنا دیتا ہے۔ فالو کریں ۔