البرہان تعلیم و تربیت
یہ ضرور پڑھیں السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ معزز ممبران ! یہ گروپ خالصتاً رضائے الٰہی کے حصول کی خاطر اصلاح معاشرہ کے پیش نظر بنایا گیا ہے اس مجموعہ میں بفضل خدا علمی ،ادبی اور اصلاحی تحاریر سینڈ کی جائیں گی إن شاء الله آراء اور تجاویز کے لیے آپ انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں مبشر احمد سلفی ( مدرس جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری بھوئے آصل قصور ) پرسنل رابطہ نمبر : 03049697980
 
             
                                             
                                             
                                             
                                             
                                             
                                             
                                             
                                             
                                             
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                     
                                    