Karachi embroidery machine job💓💌


​"اس گروپ کو بنانے کا مقصد ہے کہ کوئی دوست بے روزگار نہ رہے، کیونکہ مہنگائی بہت زیادہ ہے اور ہر انسان پریشان ہے۔ اگر آپ کی وجہ سے کسی غریب کا بھلا ہو جائے تو اس کا اجر آپ کو اللہ دے گا۔ تو برائے مہربانی گروپ میں خاموشی اختیار نہ کریں۔ اگر کسی بھی بھائی کو کام کے سیٹنگ کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی صدقہ جاریہ سمجھ کر گروپ میں شیئر ضرور کریں۔ شکریہ۔"